ابنا: شام میں وسیع اصلاحات انجام دینے کے لئے آج ملک میں نئے آئین سے متعلق ریفرنڈم کا سلسلہ جاری ہے۔
نئے آئین کے تحت تین ماہ میں کثیر الجماعتی پارلیمانی انتخابات کا انعقاد کردیا جائے گا۔ امریکہ ، اسرائيل، سعودی عرب اور قطر شام میں عدم استحکام پیدا کرنے کی تلاش و کوشش میں ہیں اور شام میں جاری اصلاحات کے مخالف ہیں جبکہ روس اور چین ، ایران اور لبنان شام میں جاری اصلاحات کے حامی ممالک ہیں ۔........ /169